ابھی بڑھتی ہوئی گمراہ کن معلومات تازہ کاری · 3 نومبر، 2026، 17:14 ریاض کے وقت کے مطابق
آزمائشی اجرا
← Corrections

غلط: کسی سعودی شاہی بیان میں نہیں کہا گیا کہ "سعودی عرب میں کوئی سید باقی نہیں رہا"، نہ پاکستانی…

غلط: کسی سعودی شاہی بیان میں نہیں کہا گیا کہ "سعودی عرب میں کوئی سید باقی نہیں رہا"، نہ پاکستانی سیدوں کیلئے کوئی اعلان ہوا۔
یہ متن 25 اکتوبر کو پھیلا، جس دن الاؤنس اور تنخواہوں پر اصل شاہی ہدایت آئی، اس میں ایسی کوئی بات نہیں۔ یہ جملہ 2019 سے گردش میں ہے۔
https://t.co/1J48K2yN82 https://t.co/FOTd2UgrX4

Also available in English

𝕏 Also on X