← Corrections
❌ گمراہ کن | «غلافِ کعبہ پھاڑنے کی کوشش کرنے والی خاتون کو 15 کوڑے، 30 دن قید اور 10 ہزار ریال…
❌ گمراہ کن | «غلافِ کعبہ پھاڑنے کی کوشش کرنے والی خاتون کو 15 کوڑے، 30 دن قید اور 10 ہزار ریال جرمانہ» والی خبر اب اردو میں گردش کر رہی ہے۔
یہ سزا پہلی بار 17 نومبر کو ایک ہندی پوسٹ میں نظر آئی۔ گرفتاری کے مناظر مارچ 2026 کے ہیں، اور کسی سرکاری ادارے نے سزا کا اعلان نہیں کیا۔ https://t.co/r2Oyz89ba5